دلبدین میں گاڑی کی ٹکر سے پرتگالی سیاح جاں بحق

0
75

چاغی: بے رحم گاڑی نے سیاح کو بھی نہیں بخشا ایران سے کوئٹہ جانے والے پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہری کو دالبندین کے قریب بارتگزی کے مقام پر زامیاد گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق سیاح کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین لایا گیا جس کی مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں