بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی کی ملاقات

0
64

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ بلاول بھٹو زرداری سے احمد کریم کنڈی، ملک امجد آفریدی اور شیر اعظم وزیر، نگہت اورکزئی، ثناءاللہ اور بادشاہ صالح نے ملاقات کی۔

بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔ بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں