بچا لیا بنی گالا، توڑ دیا گجر نالا، متاثرین کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج، شدید نعرے بازی

0
279

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے گجر نالا اور اورنگی نالا متاثرین کی بڑی تعداد سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ متاثرین کی سپریم کورٹ کے باہر شدید نعرے بازی۔

مظاہرین نے گھر کے بدلے گھر دو، لیز کو عزت دو، بچا لیا بنی گالا، توڑ دیا گجر نالا کی نعرے بازی کی۔

متاثرین نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زندگی بھر کی کمائی کو لوٹنے سے بچایا جائے۔ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔ اورنگی ٹائون کے غریب عوام کو بے گھر کرنے سے قبل ان کو متبادل گھر کا انتظام کیا جائے۔ سپریم کورٹ انصاف دو، ارجر بینچ قائم کرو۔ اگر ہماری لیزیں جعلی تو ادارے کیسے اصلی ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں