دو جرنیلوں کی جنگ، سوڈان میں خوراک کا بحران شدید، موسیقار بھوک سے ہلاک

0
17

کراچی: سوڈان میں اس وقت غم و الم کے کی کیفیت طاری ہوگئی جب موسیقار خالد سنہوری کے بھوک کی وجہ سے انتقال کی خبر آگئی۔

سوڈان میں فوج اور سریع الحرکت فورس کے درمیان جاری لڑائی ملک میں خوراک کا بحران شدید کرتی جارہی ہے۔ موسیقیار خالد سنہوری کئی روز سے اپنے گھر میں تھے اور کھانا نہیں کھا رہے تھے۔ ان کے قریبی لوگوں نے بتایا کہ ان کے بھائی کو انہیں گھر کے باہر عوامی نقل و حمل کے لیے دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

دارالحکومت کے بہت سے رہائشی بھی اپنے ساتھ پیش آنے والے اسی خطرہ سے دو چار ہیں۔ دکانوں کی بندش اور پیسوں کے شدید بحران کے باعث لوگوں کے لیے خوراک کا حصول مشکل ہوتا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں