پیپلز پارٹی کا پندرہ سالہ اقتدار ڈکیتوں کے رحم و کرم پر، ایک اور نوجوان بیٹا ڈکیتی کے نام پر قتل، تعداد 45 ہوگئی

0
51

کراچی: پیپلز پارٹی کے 15 سالہ اقتدار ڈکیتوں کے رحم و کرم پر ہونے سے شہر کراچی کا ایک اور نوجوان بیٹا ڈکیتی کے نام پر قتل کردیا گیا۔

مقتول انجینیئر حافظ شعیب خان قائم خانی کو رات گئے کراچی تھانہ ملیر کینٹ کی حدود میں ڈاکووُں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ کراچی میں شہری ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر، تین ماہ میں ڈکیتی کے دوران قتل کئے جانے والے انسانوں کی تعداد 45 ہوگئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں