محکمہ داخلہ سندھ نے عید الاضحی کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی

0
156

کراچی:عید الاضحی کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردی نوٹیفیکیشن کے مطابق نماز عید کے اجتماعات کھلی جگہ میں منعقد کئے جائیں، ایک ہی مقام پر نماز عید کے ایک سےزائد اجتماعات الگ اوقات میں کیے جائیں۔ نماز عید کے لئے  آنے والوں کو تھرمل اسکینر سے گزارا جائے اور نماز عید میں سماجی فاصلے برقرار رکھے جائیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں