موٹر سائیکل پر خاتون اور بچے کو بیٹھاکر کرتب دکھانے والا بزرگ شہری پولیس کے زیر حراست

0
63

کراچی: گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو جس میں بزرگ شہری بائک پر خاتون اور بچہ کو بٹھائے راشد منہاس روڈ پر دوران سفر کرتب دکھاتے اور غیر اخلاقی حرکت کرتے دکھائی دے رہے تھے، وڈیو وائرل ہونے کے بعد کراچی پولیس نے بزرگ شہری کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ بزرگ شہری کا کہنا ہے ان سے غلطی ہوگئی آئندہ ایسی حرکت دوبارہ نہیں کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں