سابق ہاکی اولمپئین سمیع اللہ کے مجسمے کے ساتھ نازیبا انداز میں تصاویر بنانےوالا نوجوان گرفتار

0
467

بہاولپور: پولیس نے ہاکی اولمپیئن سمیع اللہ خان کے ماڈل ٹاؤن بہاولپور میں نصب مجسمے کے ساتھ نازیبا حرکات اورفحش انداز میں تصاویر بنانے والے ملزم نعمان کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے اور اسے حوالات میں بند کردیا ہے۔

ملزم نعمان کہروڑ پکا کا رہائشی ہے اور وہ بہاولپور میں رہائش پزیر ہے۔ ملزم نعمان نے اس گندی حرکت کرنے کا اعتراف کرلیا ہے اور اب اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں