سائفر تحقیقات کا معاملہ، چئیرمین پی ٹی آئی ایف آئی اے میں طلب

0
12

اسلام آباد: سائفر تحقیقات کا معاملہ پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ چئیرمین عمران خان کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں 25 جولائی دن 12 بجے طلب کیا گیا۔

ایف آئی اے نوٹس کے مطابق عمران خان کو سائفر سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں