تحریک انصاف کی رکن قومی کنول شوزب نے صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا

0
308

اسلام آباد: پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب نے انٹرویو کے لیے آئی صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا۔

‏پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کنول شوزیب نے سچ ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو انٹرویو کے دوران گھر میں یرغمال بنا لیا اور انٹرویو ڈیلیٹ کرنے کے لئیے حراساں کیا۔ کنول کے شوہر نے انٹرویو ڈیلیٹ کرنے کے لئیے دباؤ ڈالا، اور ایک گھنٹے بعد رہائی ملی۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ‏‎پروڈیوسر فہیم خان اور اینکر بتول راجپوت اور ٹیم کو حسب بیجا میں رکھنے پر تحریک انصاف کی ایم این اے ‎کنول شوزب کے خلاف قانونی کاروائِی کیلئے مشورے جاری ہیں۔

‏‎سوشل میڈیا پر ردعمل میں عوام کا کہنا ہے کہ کنول شوزب کا انٹرویو کرنے والی خاتون تھی اگر کوئی مرد ہوتا تو کنول شوزب نے اپنے کپڑے پھاڑ کر صحافی پر ریپ کے ذریعے پریگنیٹ کرنے کا الزام لگادینا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں