بائیڈن انتظامیہ ترکیہ کو ایف 16 طیاروں کے چھوٹے آلات کی فروخت پر آمادہ

0
28

:
کراچی: امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کے سربراہوں کی جانب سے معاہدے کی غیر رسمی منظوری کے بعد صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ترکیہ کے موجودہ ایف 16 طیاروں کی جدید کاری کے پیکج کی فروخت پرپیش رفت کے لیے تیار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ جلد ترکیہ کو فوجی سامان کی فروخت کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھیج سکتا ہے۔ اس میں ریڈار اور ایویونکس شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں