بیجنگ اور واشنگٹن ایک سنگم پر کھڑے ہیں، چینی صدر کی کسنجر سے گفتگو

0
15

کراچی: امریکا کے منجھے ہوئے سفارت کار اور سابق وزیرخارجہ ہنری کسنجر ان دنوں چین کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو بیجنگ میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی اور انہیں ایک پرانا دوست قرار دیا۔

کسنجر نے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان ہم آہنگی کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اس وقت دونوں بڑی طاقتیں انسانی حقوق سے لے کر تجارت اور قومی سلامتی تک کئی معاملات پر اختلافات کا شکار ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں