کراچی شہر میں خراب گندم کا آٹا فروخت کیے جانے کا انکشاف

0
108

کراچی (مدثر غفور) شہر کراچی میں فوڈ اتھارٹی کی ملی بھگت سے خراب گندم کا آٹا فروخت ہونے انکشاف ہوا ہے۔

فوڈ اتھارٹی کے باوثوق زرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی و صوبائی وزراء اور فوڈ اتھارٹی کے ٹاپ افسران کی مدد سے سندھ کے گوداموں سے خراب گندم فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ گندم مافیا کی ملی بھگت سے اس وقت شہر بھر میں خراب گندم کا آٹا استعمال ہورہا ہے۔ خراب گندم میں لال چاول شامل کرکے گندم مختلف چکیوں میں فروخت کی جارہی ہے۔ روٹی پکنے کے بعد بے زائقہ اور سیاہ ہورہی ہے جس کو استعمال کرنے سے پیٹ کی بیماریاں پھیلنی شروع ہوگئیں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں