جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کے متفقہ نگراں وزیر اعلی نامزد

0
37

کراچی: سندھ کے متفقہ طور پر نامزد نگراں وزیر اعلی جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کا عدلیہ میں انسانی حقوق اور آئین کے تحفظ کے لئے اہم کردار رہا۔ پیپلزپارٹی نے صرف مقبول باقر کا نام وزارت اعلی کے لیے پیش کیا تھا۔

جسٹس باقر ڈسٹرکٹ کورٹ سے ایڈیشنل جج ہائی کورٹ پھر چیف جسٹس اور پھر سپریم کورٹ میں جج ریے۔ ان کے فیصلے دو ٹوک ہوتے تھے۔ سپریم کورٹ سے ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس فائز عیسی ریفرنس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی تھی۔

سپریم کورٹ کے فل کورٹ ریفرنس میں ان کی الوداعی تقریر کا حوالہ آج تک دیا جاتا ہے۔ مشکل حالات میں یہ بہت بڑی زمے داری ہے۔ الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے میری کوشش عوام کے مسائل حل کرنا ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں