مہنگے دودھ کی خریداری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے، بائیکاٹ مہم شروع

0
148

کراچی: شہر کراچی میں بڑھتی ہوئی دودھ کی قمیتوں پر بائیکاٹ مہم شروع ہوگئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک ہزاروں کی تعداد میں بینر لگ گئے۔ مہنگے دودھ کی خریداری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔

16 جولائی سے 20 جولائی تک مہنگے دودھ کا بائیکاٹ کریں۔ بحیثیت صارف اپنے حق کا استعمال کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں