شہر کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

0
83

کراچی: شہر کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر محرم الحرام میں پابندی عائد کردی گئی ہے، پابندی کا اطلاق آٹھ، نو اور دس محرم کے لئے ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں