نومنتخب چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن نظیر احمد بھٹو کا ابراہیم حیدری ٹائون کے مختلف ریلیف کیمپوں کا دورہ

0
33

کراچی: نومنتخب چیئرمین ٹائوں میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری نظیر احمد بھٹو نے ابراہیم حیدری ٹائوں کے مختلف ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔

نظیر بھٹو نے نے انتظامیہ کو لٹ بستی، ریڑھی گوٹھ اور دبلہ پاڑہ کے رلیف کیمپوں پر ہر قسم کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سمندری طوفان بائیپر جوائے کے اثرات کراچی کی ساحلی پٹی پر نظر آرہے ہیں اور ہم اس مشکل وقت میں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔

دورے کے موقع پر پیپلز پارٹی پی ایس 129 کے انفارمیشن سیکریٹری امیر جت، یوسی ریڑھی کے صدر عابد خاصخیلی اور یوسی ریڑھی کے جنرل کونسلر نواز دبلو اور دیگر ساتھ تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں