کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بحریہ ٹاﺅن میں ہونے والے واقعہ پر اظہار افسوس۔

0
41

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ نے کئی روز قبل اطلاعات کے باوجود اقدامات کیوں نہیں کئیے۔ ڈی جی رینجرز سندھ کے بروقت ضروری اقدامات سے شہر بڑے سانحہ سے محفوظ رہا۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے پیشہ وارانہ تقاضوں کے مطابق اقدامات کو یقینی بنایا جو قابل ستائش ہے۔ بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ اپنے معاملات کو جلد از جلدحل کرے تاکہ شہری امن و سکون کے ساتھ رہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں