مرکز کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں مکمل ریکوزیشن تیار

0
80

کراچی: مرکز کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی سیشن بلوانے کے لئے 150 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے دستخط کے ساتھ ریکوزیشن تیار کرلی گئی۔

یاد رہے پنجاب اسمبلی میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کی 183 سیٹیں، مسلم لیگ نواز کی 165 جبکہ پیپلز پارٹی کی 7 سیٹیں ہیں۔ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی دونوں کی کُل سیٹیں 172 بنتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں