پانی پہ تیرتی لائبریری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

0
59

کراچی: سوشل میڈیا پر ایک تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ تصویر میں ایک لائبریری دکھائی دیتی ہے اور ایسے لگتا ہے کہ یہ لائبریری پانی پر تیر رہی ہے۔ تصویر پر صارفین کی طرف سے ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ گلاب کے پھولوں سے ڈھکی پانی کی سطح پر تیرتی ہوئی کشتی کی شکل میں ایک لائبریری دکھائی دیتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں