شہر کراچی کا رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں شمار ہونے لگا

0
57

کراچی: شہر کراچی کا شمار رہنے کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔ دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی 2023 کی عالمی درجہ بندی میں کراچی 173 شہروں میں 169 ویں نمبر پر قرار دیا گیا ہے۔

کراچی سے نیچے صرف 4 شہر ہیں جن میں لاگوس، الجزیرہ، طرابلس اور دمشق شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں