سندھ میں 1 ہزار 616 مریض صحتیاب ہوگئے، مرتصی وہاب

0
36

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار چھ سو سولہ مریض صحتیاب ہوگئے اور کورونا مریضوں کی اتنی بڑی تعداد میں صحتیابی سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کے لئے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرنا ہے اور کورونا وائرس سے صحیتاب ہونے کے لئے خود کو آئیسولیٹ کریں اور خوب آرام کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں