کل سے اتوار تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی، سندھ حکومت

0
110

کراچی: سندھ حکومت نے اشیاء خردونوش سے متعلق نئی ایس او پی جاری کردی۔ کل سے اتوار تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی۔ مغرب کے بعد صرف ریسٹورینٹ ہوم ڈلیوری کرسکیں گے اور گروسری شاپ شام 6 بجے تک کھلے ہونگے۔

عید کے دنوں میں ہاکس بے، سی ویو بند رہیں گے۔ فارمیسیز کو استثنیٰ ہوگی اور ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کام کرینگے۔ اتوار سے عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں ہونگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں