قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس طلب

0
29

لاہور: ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جمعہ کے روز قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس اجلاس کو موجودہ صورتحال میں اہم اور حالات میں سدھار لانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں