پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے زیر استعمال 29 لکژری گاڑیوں کی تفتیش شروع

0
221

کراچی: باوثوق زرائع کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے فیصل واوڈا کے گھر پارک کی گئی زیر استعمال 29 لگژری گاڑیوں کے بارے میں تفتیش شروع کردی ہے۔ فیصل واوڈا کے زیر استعمال گاڑیوں قیمت کم از کم 15 کروڑ پاکستانی روپے سے مہنگی ہے۔ ایجنسی کو شبہ ہے کہ یہ سب برطانیہ سے چوری کی گئی ہیں۔

زرائع کے مطابق برطانیہ سے چوری شدہ بنٹلے سمیت دیگر قیمتی کاریں کراچی فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کی مشترکہ ٹیم کی کراچی آمد کی اطلاعات ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں