ناظم جوکھیو قتل کیس، مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ، ملزمان احاطہ عدالت سے باآسانی فرار

0
154

کراچی: ملیر کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کے مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی جس پر ملزمان احاطہ عدالت سے با آسانی فرار ہوگئے۔ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔

‏فرار ہونے والوں میں میں سلیم سالار، محمد سومار، محمد اسحاق، دودو خان اور محمد خان جوکھیو شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں