ایماندار وزیر اعظم نے عید قرباں سے قبل عوام کو پیٹرول کی بلی چڑھا دیا

0
70

اسلام آباد: سابق متنازعہ چیف جسٹس سابق نثار کے صادق و امین اور ایماندار وزیر اعظم عمران خان نے عید قرباں سے قبل عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہکردیا جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 118 روپے 9 پیسے مقرر کردی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 116 روپے 53 پیسے مقرر کردی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے اضافہ کریدا جس سے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 87 روپے 14 پیسے مقررکردی جبکہ لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافہ ہوگیا لائیٹ ڈیزل کی نئی قیمت 84 روپے 67 پیسے مقر ہوگئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں