خیر پور میں مقتول صحافی اصغر کھنڈ کا قاتل گرفتار،

0
67

خیرپور: پولیس نے اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سینیئر صحافی غلام اصغر کھنڈ کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ 24 گہنٹوں میں حل کردیا جبکہ مرکزی ملزم آلاء قتل سمیت گرفتار کرلیا۔


گزشتہ روز تھانہ احمد پور کی حدود گاؤں امیر بخش کھنڈ کے قریب سینیئر صحافی غلام اصغر کھنڈ کا قتل ہوا تھا۔ پولیس ٹیم نے احمد پور کی حدود درگاہ پیر شہبازی کے کاروائی کرکہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم علی گل کھنڈ کو آلاء قتل پسٹل سمیت گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا کہ مقتول اصغر کھنڈ نے سال 1998 میں اس کے والد میر محمد کھنڈ کو قتل کیا تھا، اس کہ بدلا لینے کے لیے صحافی کو پسٹل سے فائرنگ کرکہ قتل کیا ہے جبکہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں