جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق

0
148

جہلم: جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق ہوگئی۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر مریم اپنے خاوند کے ساتھ ٹک ٹاک بنا کر واپس گھر آ رہی تھی کہ دریائے جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل میں ٹک ٹاکر کا ڈوبٹہ پھنس گیا، جس کے باعث ٹک ٹاکر کا سانس بند ہوگیا، امدادی ٹیم نے شدید زخمی حالت میں ٹک ٹاکر کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی اور جابحق ہوگئی۔

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سانس بند ہونے کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ٹک ٹاکر کا تعلق جہلم کے گائوں کھائی کوٹلی سے تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں