کراچی آنے والی خیبر میل خوفناک حادثے سے بچ گئی

0
62

حیدرآباد: پشاور سے آنے والی خیبر میل کی بوگی گدو اسٹیشن کے قریب پٹری سےاتر گئی۔ دریائے سندھ کے پل کے نزدیک خیبر میل  ٹرین کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا۔

ملت ایکسپریس کی بوگیوں اترنے کے جان لیوا حادثے کے  تیسرے دن خیبر میل کی بوگی اترنے کا دوسرا واقعہ، مسافروں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں