وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیوبرز سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کی وجہ بتا دی

0
43

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کل یوٹیوبرز سے ملاقات کے دوران عدم اعتماد کی ایک وجہ یہ بھی دی کہ ‘یہ اس لیے بھی ہو رہا ہے کیونکہ اپوزیشن پر جو کیسز چل رہے ہیں ان کا حتمی فیصلہ 2، 3 ماہ میں ہونے والا ہے۔

مگر سوال ہے کہ کیا حکومتی لیگل ٹیم بتا سکتی ہے کون سے کیسز کا فیصلہ 2 تین ماہ میں ہونے والا ہے؟ اور ‏‎‎وزیراعظم کو کیسے معلوم کہ فیصلہ ہونے والا ہے؟۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں