کراچی کے سمیت حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند، کروڑوں صارفین پریشان

0
42

کراچی: کراچی سمیت حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہوگئی۔ گلستان جوہر، ڈیفنس اور  ناظم آبادمیں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔ اس کےعلاوہ ملیر، صدر اور ٹاور سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس بند ہونے کی شکایات کررہے ہیں۔

حیدرآباد سمیت کراچی و دیگر شھروں میں موبائل نیٹ ورک کی خرابی کے باعث کروڑوں صارفین پریشان اربوں روپے ٹیکس لینے والی موبائل کمپنیاں بھی صارفین کو بہتر سروس کرنے میں ناکام ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہےکہ موبائل نیٹ ورکس بند ہونے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں