سائبرکرائم ونگ کا چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

0
24

کراچی: سائبرکرائم ونگ کا چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی سے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم فراز خان نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک چائلڈ پورنوگرافی کے دھندے میں ملوث ہے اور گروہ کا سرگرم رکن اور اس طرح کی کئی کارروائی میں ملوث ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج  مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اس سے قبل مذکورہ جرم میں ملوث ملزمان کو  سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے نے آپریشن کرتے ہوئے فیصل آ باد کراچی، حیدرآباد اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں