وزیراعلی پنجاب سمیت اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار

0
159

اسلام آباد: زرائع کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعلی پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار کرلی۔

زرائع کے مطابق اس وقت مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عدم اعتماد کے لئے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے جبکہ ‏‎خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کے 29 ارکان کا فارورڈ بلاک تیار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں