اپوزیشن کا 7 مارچ کی صبح ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروانے کا امکان، خورشید شاہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

کراچی (مدثر غفور) اجنبی کے مطابق اپوزیشن 7 مارچ کو کسی بھی وقت ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی گی اور 8 مارچ کو یا بعد اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی فورا تحریک عدم اعتماد کا ریزولوشن جمع کروا دے گی۔ ریزولوشن جمع کروانے کے ایک ہفتے کے اندر 14 مارچ سے پہلے اس … Continue reading اپوزیشن کا 7 مارچ کی صبح ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروانے کا امکان، خورشید شاہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا