سندھ حکومت کا کل سے دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ

0
87

کراچی: سندھ حکومت نے پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ تمام دکانوں کے اسٹاف کو ویکسین  لازمی کرانا ہوگا۔۔15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے۔ آئوٹ ڈور ڈائنگ  کی رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ آئوٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی ہوگی۔

2 ہفتوں کے بعد شادی ہالز، آئوٹ ڈور شادیوں کی اجازت ہوگی۔ ساحل سمندر/بیچ اور سی ویو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلون بھی ایس او پیز کےتحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں