علی زیدی کا مفتاح اسماعیل کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

0
36

کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کو 10 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔

نوٹس میں وزیر بحری امور کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف لغو اور جھوٹ پر مبنی زبانی حملے پر مفتاح اسماعیل کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔ مفتاح اسماعیل 14 یوم میں میرے خلاف کی گئی بدزبانی و الزام تراشی پر معافی مانگیں۔ مفتاح اسماعیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں