وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع سے سمری موصول، اعلان آج ہی ہونے کا امکان

0
148

کراچی: وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع سے سمری موصول ہوگئی۔ سمری میں 5 سینئر جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔

اجنبی کے مطابق پہلا نام لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے، دوسرا نام لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، تیسرا نام لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، چوتھا نام لیفٹیننٹ جنرل نعمان جبکہ پانچواں نام لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان آج ہی ہونے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں