ڈاکٹر سیمی جمالی کو پاک فوج کی جانب سے اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا رینک دے دیا گیا

0
191

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو فائیو کور میں تقریب کے دوران اعزازی لیفٹنٹ کرنل کا رینک دے دیا گیا۔

صدر پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف کی اجازت کے بعد اعزازی لیفٹنٹ کرنل میڈیکل کور کے رینگ دیئے گئے اور کور کمانڈر کراچی نے ڈاکٹر سیمی جمالی کو اعزازی رینگ لگائے۔

سیمی جمالی کی جانب سے شعبہ طب میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر پاک فوج کی جانب سے انہیں یہ اعزازی عہدہ دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں