آمر جنرل پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار انتقال کرگئے

0
86

کراچی: آمر جنرل پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ یوٹیلٹی بل بھرنے گئے جہاں گر پڑے اور ہسپتال لے جایا گیا لیکن صحت یاب نہ ہوسکے جبکہ کراچی میں تدفین کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں