دودھ غریب کی پہنچ سے دور، شہر کراچی میں دودھ کی قیمت میں اچانک اضافہ

0
37

کراچی: شہر کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ بھینس کالونی دودھ منڈی کی طرف سے دودھ کی قیمت میں اچانک اضافہ کر دیا گیا اور منافع خوروں نے ایک من دودھ کی قمیت 8 ہزار روپے کردی۔ بھینس کالونی میں دودھ 200 فی لیٹر فروخت ہونے لگا اور شہر کراچی میں یکدم دودھ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ کمشنر کراچی اور ضلع انتظامیہ منافع خوروں کے آگے بے بس ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں