الیکشن اکتوبر کے بعد ہی ہونگے، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں

0
118

کراچی (مدثر غفور) ‘اجنبی’ کے مطابق اکتوبر بعد ہی الیکشن، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن بارے فیصلے سمیت ملک کی بدلتی ہوئی صورتحال پر ملک میں ایمرجنسی یا مارشل لاء کی افواہوں کے بارے میں ‘اجنبی’ سے سوال پوچھے گئے جس پر ‘اجنبی’ کا جواب میں کہنا تھا کہ ‘اکتوبر کے بعد ہی الیکشن، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں’ ہوگا۔ ملک کی سیاسی، معاشی، اقتصادی صورتحال خراب ہے اور اس وقت پاکستان کو درپیش کئی چلینجز ہیں جس میں دہشت گردی بھی سر اُٹھا رہی ہے اور ادارے دہشت گردی کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں، جب ملکی حالات سازگار ہونگے تو الیکشن بھی ہوجائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں