نجی پٹرولیم کمپنی کے 18 ارب روپے کے مقدمے میں ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد

0
70

کراچی: کراچی کی بینکنگ عدالت نے 18 ارب کے اسکینڈل کے ایف آئی اے کے درج مقدمے میں گرفتار 16 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔

پہلے نامزد 17 ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کی گئی تھی اور ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔ جبکہ ایک ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا تھا جس کی ضمانت قبل از گرفتاری سندھ ہائی کورٹ سے منظور ہوئی اور ملزم کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں