مجھے تلاش مت کرنا میں بھوکا ہوں، ایک چور کا بلیک بورڈ پر پیغام

0
48

سانگھڑ: سانگھڑ کے تحصیل شہداد پور کے سرکاری اسکول میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر نامعلوم چور پنکھے سیور لائٹ اور سولر پلیٹ چوری کرکے فرار ہوگیا۔

چور جاتے ہوئے اسکول کی کلاس کے بلیک بورڈ پر چوری کرنے کی وجہ بھی لکھ گیا کہ میرے بچے چار پانچ روز سے بھوکے ہیں، گھر میں راشن نہیں اور نا ہی کوئی دینے آیا ہے، بچے بھوکے ہیں، جس کی وجہ سے میں نے یہ کام کیا مجھے تلاش مت کرنا میں بھوکا ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں