بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ میں حلقہ بندیوں کے لئے کمیٹیاں قائم

0
34

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم فیصلہ، بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ میں حلقہ بندیوں کے لئے کمیٹیاں قائم کردیں۔ الیکشن کمیشن نے سندھ کے 30 اضلاع میں خصوصی کمیٹیاں قائم کردیں ہیں۔

 سندھ کے ہر ضلع میں حد بندی کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہیں اور اعتراضات پر فیصلوں کے لئے 10 ڈی لیمیٹیشن اتھارٹیز بھی قائم کی ہے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندیاں حالیہ مردم شماری کے مطابق ہونگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں