چار برس بعد وزیر اعظم کی عوام کے ساتھ نماز عید پڑھنے کی تصاویر وڈیو نیوز چینلز میں آگئیں

0
239

کراچی: بالا آخر ریاست مدینہ کے دعوے دار اور نئے پاکستان کے ناکام بانی عمران خان کے دور اقتدار کے خاتمے اور چار برس کے وقفے کے بعد پاکستانیوں نے  وزیراعظم کو عوام / کارکنوں کیساتھ تصاویر اور میڈیا میں نماز عید پڑھتے اور خطاب کرتے سنا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ریاست مدینہ کا کبھی دعویٰ ہی نہیں کیا لیکن سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے چار سالہ دور اقتدار میں عیدین پہ نظر ہی نہیں آتے حالانکہ قومی قیادت کی عیدین میں موجودگی اسلامی تاریخی روایت رہی ہے۔

واضح رہے وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں نماز عید ادا کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں