ملزم عمران خان کے ورانٹ گرفتاری کی تعمیل کو روکنے کے حوالے شبلی فراز اور عمران خان پر مقدمہ درج

0
77

لاہور: تھانہ ریس کورس میں ایس ایچ او تھانہ سیکٹریٹ اسلام آباد کی مدعیت میں زمان پارک لاہور میں کل ملزم عمران خان کے ورانٹ گرفتاری کی تعمیل کو روکنے کے حوالے شبلی فراز اور عمران خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمہ میں کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکاروں کو تھپڑ، دھکے مارنے، قتل کی دھمکیاں اور پولیس کو جھوٹا تحریری بیان دینے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شبلی فراز اور غنڈوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں