عید کے روز قائد اعظم پارک اسٹیل ٹائون کی جھیل میں نہاتے ہوئے 12 سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق

0
220

کراچی: قائد اعظم پارک اسٹیل ٹائون کی جھیل میں نہاتے ہوئے 12 سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ ڈوبنے والے بچے کی شناخت نسیم الللہ ولد خیر بادشاہ عمر 12 سال کے نام سے ہوئی ہے۔ نسیم الللہ شاہ ٹائون فیز 2 پپری کا رہائشی ہے اور عید کے دن اپنے دوستوں کے ساتھ قائد اعظم پارک گھومنے کیلئے آیا تھا تاہم نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ نسیم الللہ کی لاش کو جھیل سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں