کراچی میں ایک اور بھتہ خور بلیک میلر جعلی صحافی گرفتار

0
189

کراچی: بلدیہ ڈویژن سے ایک اور بھتہ خور بلیک میلر رپورٹر علی اکبر کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم علی اکبر کے خلاف تھانہ مدینہ کالونی میں بھتہ طلبی و ہتک آمیز خبر شائع کرنے پر مقدمہ الزام نمبر 523/2021 بجرم دفعہ 384/385 /500/501/502 ت پ دفعات درج مقدمہ درج کیا گیا۔

گرفتار ملزم علی اکبر نے 2 نومبر کو روزنامہ الف میں جھوٹی خبر لگا کر مدعی مقدمہ کے بھائی کو بلیک میل کرکے ہتک آمیز خبر اور بھتہ طلب کیا تھا۔

ملزم علی اکبر اس وقت ایک نجی ادارے سے منسلک ہے مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم ایک منظم گروہ بناکر لوگوں کو بلیک میل کرکے بھتہ طلب کررہا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں