پاکستان اسٹیل، معاشی قاتل سی ایف او عارف شیخ کے گھر چوری کی واردات

0
241

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے معاشی قاتل اور سفارشی افسر سی ایف او عارف شیخ کے گھر چوری اور توڑ پھوڑ کی واردات ہوئی جس کی ایف آئی آر تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عارف شیخ نے اسٹیل ٹاون میں جو گھر الاٹ کرا رکھا ہے یہ ایک سال سے خالی پڑا ہے اور عارف شیخ اپنی فیملی کے ہمراہ نیول کالونی (ڈالمیا فیکٹری کے قریب) میں رہاٸش پزیر ہیں۔ اب عارف شیخ کی طرف سے چوری کی جھوٹی ایف آٸی آر کا اندارج معنی خیز ہے جس میں موصوف نے اپنی رہاٸش اسٹیل ٹاون میں ظاہر کرنے کی بھونڈی کوشش کی ہے۔

یاد رہے کچھ ماہ قبل اسی گھر سے عارف شیخ کے بیٹے دوستوں کے ہمراہ شراب اور کباب کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے سیکورٹی کے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے اور بات دبا دی گئی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں